- ہر اک سے پوچهتے پهر تے ہیں تیرے خانہ بدوش
عذاب ِدربدری کس کے گهر میں رکها جائے - مٹا دیا مرے ساقی نے عالم من و تو
پلا کے مجھ کو مے لا الہ الا ھو - شوق تیرے نے بخشی ہے یہ سوغات مسلسل
تیرا ذکر ، تیری بات مسلسل
میں محبت میں اس مقام پہ ہوں جہاں
میری ذات میں رہتی ہے ، تیری ذات مسلسل