Monday, July 13Stunning Whatsapp Status Stock
Shadow

Urdu Poetry Status

100+ Best Urdu Poetry Status

Urdu Poetry Status
ہر اک سے پوچهتے پهر تے ہیں تیرے خانہ بدوش عذاب ِدربدری کس کے گهر میں رکها جائے مٹا دیا مرے ساقی نے عالم من و تو پلا کے مجھ کو مے لا الہ الا ھو شوق تیرے نے بخشی ہے یہ سوغات مسلسل تیرا ذکر ، تیری بات مسلسل میں محبت میں اس مقام پہ ہوں جہاں میری ذات میں رہتی ہے ، تیری ذات مسلسل